Posts
    ایک لڑکے نے اپنی ایک کلاس فیلو کو پرپوز کیا اور وہ ماں گئی لڑکا اکثر اسے کھا کرتا تھا کہ میں بنا دل کے جی رہا ہوں کیونکہ میرا دل تو تیرے پاس ہے .کچھ دنوں کے بعد لڑکے نے اپنا ارادہ بدل لیا .اور لڑکی سے کھا کہ میں تم سے شادی نہیں کر سکتا میرے والدین کی خوشی میں ہی میری خوشی ہے .لڑکے نے کھا کہ ہم ہمیشہ دوست رہیں گے اور لڑکی مان گئی .کچھ دنوں کے بعد اس لڑکے کی شادی ہوئی تو اس لڑکی نے اسے گفت بھیجھا ..لڑکے نے گفت کو کھولتے ہی رونا شروح کر دیا ..کیونکہ گفت کی جگہ پے لڑکی کا دل تھا وہ بھی خون میں لت پٹ .. اور لڑکی نے لکھا تھا کہ ... ارے پاگل تمہارا دل تو میرے پاس تھا اسے بھجوا رہی ہوں اپنی بیوی کو کیا دو گے .....
    0 Comments