Posts
    زبان ميں ہڈی نہيں ہوتی مگر بعض اوقات زبان سے ادا کيے گۓ الفاظ دوسروں کے گلے ميں ہڈی کی طرح پھنس جاتے ہيں جو ساری زندگی تکليف ديتے ہيں ۔ کيا ہی اچھا ہو کہ ہم اپنی پوری کوشش کريں کہ جانے انجانے ميں ہماری زبان پر ہمارا پورا کنٹرول ہو تا کہ ہماری وجہ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
    0 Comments